نحمدہ ونصلی ونسلم علی حبیبہ الکریم وآلہ واصحابہ
اجمعین۔ امابعد۔
اللہ رب العزت جل جلالہ وعم نوالہ نے اپنے حبیب کریم علیہ التحیۃ والتسلیم کو کائنات عالم میں معلم کتاب وحکمت بناکر مبعوث فرمایا اور بے شمار مناصب علیا ومراتب قصوی سے عزت وکرامت بخشی ۔
آپ ہادی اعظم اور مبلغ کائنات بھی ہیں ،جیسا کہ فرمان الہی ہے ۔
یآایھا الرسول بلغ ماانزل الیک من ربک ،وان لم تفعل فما بلغت رسالتہ۔ واللہ یعصمک من الناس ،ان اللہ لایہدی القوم الکافرین ۔ (پارہ 4 ع آل عمران)
اے رسول ! پہونچادو جو کچھ اترا تمہیں تمہارے رب کی طرف سے ، اور ایسا نہ ہو تو تم نے اسکا کوئی پیام نہ پہونچایا ،اور اللہ تمہاری نگہبانی کریگا لوگوں سے ۔ بیشک اللہ کافروں کو راہ نہیں دیتا۔
” اور معلم کتاب وحکمت بھی “۔ ارشاد الہی ہے ۔
لقد من اللہ علی المؤمنین اذبعث فیہم رسولامنہم یتلوعلیہم آیاتہ ویزکیہم ویعلمہم الکتاب والحکمۃ وان کانوا من قبل لفی ضلال مبین ۔(پارہ 4 ع آل عمران)
بیشک اللہ کا بڑا احسان ہوا انسانوں پر کہ ان میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا جو ان پر اسکی آیتیں پڑھتاہے اورانہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت سکھاتاہے ،اور وہ ضرور اس سے پہلے گمراہی میں تھے ۔
نیز طیبات کوحلال اور خبائث کو حرام فرمانے والے بھی ہیں ۔خداوندقدوس کا فرمان ہے ۔
ویحل لہم الطیبات ویحرم علیہم الخبائث ویضع عنہم اصرہم والاغلال التی کانت علیہم ۔( پارہ 9 ع 9 الاعراف)
اور ستھری چیزیں انکے لئے حلال فرمائےگا اور گندی چیزیں ان پر حرام کرے گا ، اور ان پر سے وہ بوجھ اور گلے کے پھندے جو ان پر تھے اتارے گا۔
اور احکم الحاکمین کے نائب مطلق بھی۔فرماتاہے ۔
فلاوربک لایؤمنون حتی یحکموک فیما شجر بینہم ثم لایجدوا فی انفسہم حرجا مما قضیت ویسلموا تسلیما۔ (پارہ 5 ع 6 النساء)
تواے محبوب ! تمہارے رب کی قسم ،وہ مسلمان نہ ہونگے جب تک اپنے آپ کے جھگڑے میں تمہیں حاکم نہ بنائیں ،پھر جو کچھ تم حکم فرمادو اپنے دلوں میں اس سے رکاوٹ نہ پائیں اور جی سے مان لیں ۔
نیز فرماتاہے :۔
وماکان لمؤمن ولامؤمنۃ اذاقضی اللہ ورسولہ امرا ان یکون لہم الخیرۃ من امرہم ومن یعص اللہ ورسولہ فقد ضل ضلالا مبینا۔ (پارہ 22 ع 2 الاحزاب)
اور نہ کسی مسلمان مرد نہ مسلمان عورت کو پہونچتا ہے کہ جب اللہ ورسول کچھ حکم فرمادیں تو انہیں اپنے معاملہ کا کچھ اختیار رہے اور جو حکم نہ مانے اللہ اور اسکے رسول کا وہ بیشک صریح گمراہی میں بہکا۔

No comments:
Post a Comment