حضرت موسٰی سہاگ مشھور بزرگ گزرے ہیں۔۔۔۔۔ میں ان کی زیارت سے مشرف ہوا ہوں۔۔۔ زنانہ وضع رکھتے تھے ۔۔۔۔ بادشاہ، قاضی واکابرجمع ہو کر حضرت کے پاس دعا کے لیے گئے۔ آپ انکار فرماتے رہے۔ کہ میں کیا دعا کے قابل ہوں۔ جب لوگوں کی التجا دزاری حد سے گزری تو ایک پتھر اٹھایا اور دوسرے ہاتھ کی چوڑیوں کی طرف لائے اور آسمان کی طرف منہ اٹھا کر فرمایا " مینہ بھیجے یا اپنا سہاگ واپس لیجیے" سہاگن بیوی کا یہ کہنا تھا کہ گھٹاہیں پہاڑ کی طرح امڈیں اور جل تھل ہوگیا۔۔۔۔۔( ملفوظات اھمد رضا خاں بریلوی جلد 2 ص 94 مدینہ پبلیسنگ کراچی)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)








TO View Full Image Click on it!
ReplyDelete