مِن دُونِ اللّهِ کا معنی و مفہوم
عام طور پر سمجھ لیا گیا ہے۔ عربی لغت کے اعتبار سے فعل دَانَ یَدُوْنُ کا مادہ دُوْناً ہے جس میں کمزوری، حقارت، خساست،
پستی اور گھٹیا پن کا معنی پایا جاتا ہے۔
پن کے بارے میں یوں اظہار کرتے ہیں : ’’صَارَ دُوْناً خَسِيْساً‘‘
کہ فلاں شحص دُوْن یعنی گھٹیا اور کمینہ ہو گیا۔
باعث کوئی کام کرنے سے عاجز و قاصر ہو اسے بھی دُون کہا جاتا ہے۔‘‘

